وزیراعظم خارجہ پالیسی پر اپنی ناکامی کو قبول کرتے ہوئے باقاعدہ وزیر خارجہ مقرر کریں: بلاول بھٹو

bbz
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو تباہ کن خارجہ پالیسی دینے اور اس  پالیسی کی  ناکامی پر وزیر اعظم نواز شریف پر برس پڑے۔ کہتے ہیں کہ وزیراعظم خارجہ پالیسی پر اپنی ناکامی کو قبول کرتے ہوئے  باقاعدہ وزیر خارجہ مقرر کریں
سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویٹر پر تبصرہ کرتے ہوئے  چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ خارجہ پالیسی کمزور ہونے سے پاکستان کی جگ ہنسائی ہو رہی ہے۔ وزیر اعظم نوازشریف ملک کو تباہ کن خارجہ پالیسی دینے اور اپنی پالیسی پر ناکامی تسلیم کر کے فوری طور ایک باقاعدہ وزیر خارجہ کا تقرر کریں۔ خیال رہے کہ  بائیس مئی کو امریکہ نے بلوچستان کے علاقہ نوشکی میں ایک ڈرون حملہ کر کے امیر طالبان ملا اختر منصورکو ہلاک کر دیا تھا۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s