7

پوٹھوہار میں عوام کو جائز حقوق نہیں دیے جارہے لوگوں کو حقوق دلانے کیلئے نکلا ہوں:بلاول بھٹو #KarwanEBilawal

گوجر خان :چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پنجاب میں چھوٹو گینگ نے کسانوں کی حالت ابتر کردی ہے۔ گوجر خان میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پوٹھوہار میں عوام کو جائز حقوق نہیں دیے جارہے لوگوں کو حقوق دلانے کیلئے نکلا ہوں۔ پوٹھوہار کی مٹی میں میری ماں کا خون شامل ہے تخت رائے ونڈ کا بجٹ پوٹھوہار ریجن سے زیادہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ روزگارکے مواقع پیدا کرنا بے نظیر بھٹو کا خواب تھا
مسلم لیگ ن کی پالیسیوں نے ملک کو تباہ کرکے رکھ دیا ہے پنجاب سمیت ملک بھر میں بے روزگاری عروج پر ہے اور آج نوجوان روزگار کی تلاش میں مارے مارے پھر رہے ہیں۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s