1101268-bilawal-1462918610-845-640x480

افتخار چوہدری عہدے پر ہوتے تو خودوزیراعظم بن جاتے،بلاول بھٹو زرداری

//platform.twitter.com/widgets.js

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ملک کا وزیر داخلہ بھی منظر سے غائب ہے، ملک میں کوئی حکمران نہیں، افتخار چوہدری عہدے پر ہوتے تو خود وزیراعظم بن جاتے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں حکومتی انتظامیہ کی غیر موجودگی کی نشاندہی کرتے ہوئے سابق چیف جسٹس کے آمرانہ اور غیر جمہوری رویے پر طنز کیا ہے۔
بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ اس وقت ملک میں نہ تو وزیراعظم ہیں، نہ وزیر خارجہ ہیں، نہ وزیراعلیٰ پنجاب ہیں اور نہ ہی وزیر داخلہ، شکر ہے سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری اس وقت اپنے منصب پر فائز نہیں،اگر وہ ہوتے تو خود وزیراعظم بن جاتے۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s