چوہدری نثار کا وزیراعظم بننے کا منصوبہ ناکام ہوگیا، بلاول بھٹوزرداری

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ چوہدری نثار نے نواز شریف کی بیماری کا فائدہ اٹھانے ہوئے خود وزیر اعظم بننے کا منصوبہ بنایا جو ناکام ہوگیا۔

//platform.twitter.com/widgets.js

سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے وزیر اعظم بننے کا منصوبہ بنایا تھا لیکن وہ کامیاب نہیں ہوسکا، وزیر اعظم بننے کے لیے ان کی مہم ناکام ہونے کے اب وہ جھنجھلا گئے ہیں، چوہدری نثار کی جانب سے وزیر اعظم نواز شریف کی بیماری سے فائدہ اٹھانے کی یہ بہت بری شکل ہے۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s