1

بلاول بھٹو نےحکومت کو ’ناکام لیگ‘ کا نام دے دیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے قومی اقتصادی سروے رپورٹ 16-2015 میں جی ڈی پی سمیت تمام معاشی اہداف حاصل کرنےمیں ناکامی پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے ’ناکام لیگ‘ کا نام دے دیا۔

//platform.twitter.com/widgets.js

تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ حکومت رواں برس اپنے معاشی اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہی۔ انہوں نے کہا کہ شرح نمو کا ہدف 5.5 فیصد تھا جو 4.71 فیصد حاصل ہوا۔

//platform.twitter.com/widgets.js

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s