نیا بجٹ وفاق کو توڑنے کی کوشش ہے، بلاول بھٹو زرداری

Bilawal
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ آئندہ مالی سال کے لیے پیش کیا گیا بجٹ وفاق کو توڑنے کے لیے بنایا گیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں حکومت کی جانب سے پیش کئے جانے والے وفاقی بجٹ کو مسترد کردیا۔ انکا کہنا ہے کہ یہ بجٹ وفاق کو توڑنے کیلئے بنایا گیا ہے، جبکہ وہ پنجابستان کے اس ون یونٹ بجٹ کو مسترد کرتے ہیں جو وفاق کو توڑنے کی مترادف ہے۔

 

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s