بلاول بھٹو کی اسلام آباد میں لاٹھی چارج اور پولیس تشدد کی سخت مذمت

کراچی( 27اکتوبر) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد میں پولیس کی جانب سے یوتھ کنویشن میں شریک نوجوانوں پر لاٹھی چارج اور تشدد کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے، جاری کردہ بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ حکومتی پارٹی کو برداشت سے کام لینا ہوگا، انہوں نے مزید کہا کہ یوتھ کنوینشن ایک جمہوری عمل ہے اور پاکستان پیپلزپارٹی کسی طرح بھی جمہوری عمل کو روکنے کی سختی سے مذمت کرتی ہے، بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پولیس کا کام امن و امان قائم کرنا ہے نہ کہ سیاسی پروگرام کو خراب کرنا اور خواتین کے ساتھ بد تمیزی کرنا ، انہوں نے کہا کہ تشدد کا یہ عمل صرف خوفزدہ ہونے کی علامات میں سے ایک ہے۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s