مخدوم احمد محمود پیپلزپارٹی صدر جنوبی پنجاب اور نتاشا دولتانہ جنرل سیکریٹری منتخب

جماالدین والی(3اکتوبر) پاکستان پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب چیپٹر کی کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت جمالدین والی میں ہوا ،جس میں کمیٹی کے اراکین مخدوم احمد محمود، سید یوسف رضا گیلانی، نوازش پیرزادہ، توچی خان اور شوکت بسرہ سمیت پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی کمیٹی کے رکن چودھری ذکاء اشرف نے شرکت کی، اجلاس میں پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا گیااور ایک قرارداد کے ذریعے حکومت سے کہا گیا کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے 4مطالبات پورے نہ کیے گئے تو پاکستان پیپلزپارٹی بھرپور تحریک چلائے گی، اجلاس میں متفقہ طور پر مخدوم احمد محمود کو پاکستان پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب چیپٹر کا صدر اور نتاشا دولتانہ کو جنرل سیکریٹری منتخب کیا گیا۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s