بلاول بھٹو زرداری نے سریندر ولاسائی کو بلاول ہاؤس میڈیا سیل کا نیا انچارج مقرر کردیا

سریندر ولاسائی تقریباً دو دہائیوں سے شہید محترمہ بینظیر بھٹو، کو چیئرمین آصف علی زرداری اور اب چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زیر نگرانی میڈیا سیل بلاول ہاؤس میں کام کر رہے ہیں

163093_482316729023_3336867_n

کراچی: چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے سینئر کارکن اور سابق صحافی سریندر ولاسائی کو بلاول ہاؤس میڈیا سیل کا نیا انچارج مقرر کردیا ہے،اس سلسلے میں بلاول ہاؤس کے چیئرمین سیکریٹریٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے،چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایات پرمیڈیا سے تعاون کو مزید بہتر بنانے کے لیے پیپلزپارٹی سندھ میڈیا سیل کو بھی بلاول ہاؤس میڈیا سیل میں ضم کردیا گیا ہے،سریندر ولاسائی تقریباً دو دہائیوں سے شہید محترمہ بینظیر بھٹو، کو چیئرمین آصف علی زرداری اور اب چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زیر نگرانی میڈیا سیل بلاول ہاؤس میں کام کر رہے ہیں

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s