بختاور بھٹو نے دیا چوہدری نثار کو کرارا جواب

مداح دیکھنا چاہتے ہیں کہ ان میں طالبان کے خلاف بات کرنے کی جرات بھی ہے؟۔
terrorist-network-broken
پاکستان پیپلز پارٹی سوشل میڈیا کی سربراہ بختاور بھٹو زرداری نے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو کرارا جواب دیتے ہوئے وفاقی وزیر کو سر کے بالوں اور دماغ سے عاری شخص قرار دے دیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ملیحہ منظور نے بختاور کو ٹویٹ کیا اور کہا وفاقی وزیر داخلہ نے بلاول بھٹو پر تنقید کرتے ہوئے بہت زور لگایا۔ بلاول بھٹو ہی وہ شخص ہیں جن میں حکومت کی بنیادیں ہلانے کی طاقت ہے۔ ملیحہ منظورکی ٹویٹ کے جواب میں بختاور بھٹو نے چوہدری نثار علی خان کو سر کے بالوں اور دماغ سے عاری شخص قرار دیتے ہوئے کہا کہ مداح ان کے سر پر بال اور اندر دماغ دیکھنا چاہتے ہیں۔ مداح دیکھنا چاہتے ہیں کہ ان میں طالبان کے خلاف بات کرنے کی جرات بھی ہے؟

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s