چوہدری نثار کی پریس کانفرنس پر ایک جیالے کا ردعمل

cz27360wkaanfv5
پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ بہت دنوں بعد جلوا افروز ہوئے اور قوم کو انکشاف کیا کہ __ بلاول بھٹو کو اردو بولنا نہیں آتی _
شکریہ وزیر داخلہ صاحب اردو آپ سے اچهی بہتر___ اور بہت بہتر انور مقصود بول سکتے هیں تو کیوں نہ انکو آپکی سیٹ پر بیٹها دیا جائے ؟ بلکہ کیوں نہ وزیراعظم ؟
تعجب هے اردو کی پرستار سرکار نے سپریم کورٹ کے اردو متعلق اہم ترین فیصلے پر آج تلک عملدرآمد نہیں کیا حالانکہ سپریم کورٹ نے چار مہینے میں اردو کو سرکاری زبان رائج کرنے کا حکم سال پہلے جاری کیا تها. اور پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ کے صفحات پر انگریزی درج تهی
وزیر داخلہ چودھری نثار کا کہنا تها ڈان لیکس نیا کهلونا ملا هے __ ڈان لیکس “کهلونا ” هے ؟؟؟
وفاقی وزیر داخلہ کی سمجھ میں ڈان لیکس کهلونا هے__ کوئٹہ پر پے در پے حملے حادثہ هیں __سینٹر فصل رضا عابدی ، ڈاکٹر عاصم ، پی ٹی آئی ورکرزگرفتاری قانون کی عملداری اور ___کالعدم تنظیموں کی سرگرمیاں جمہوریت کا حسن هیں.
یاد رہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی وزیر داخلہ کی نااہل کارکردگی باعث انکا استعفیٰ ڈیمانڈ کر چکی هے
اور چئیرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے جو نواز حکومت سے 4 مطالبات رکهے هیں ان میں ایک نیشنل ایکشن پلان کو واچ کرنے کیلئے پارلیمنٹ کی تمام جماعتوں پر مشتمل پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل نو هے __ اس پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل چودھری نثار کی چودراہٹ ختم کرنے مترادف هے نیشنل ایکشن پلان کی عملداری میں ناکام وزیر داخلہ طاقت “پاس ” رکهنے پر مضر هیں.
نیشنل ایکشن پلان حکومت وقت کا پلان نہیں___ یہ ساری سیاسی قیادت سے دستخط شدہ پلان تها صاحب…
اسکی نڈهال عملداری سے یہ ملک بہت لاشیں اٹها چکا هے ، اب تک اسکی عملداری سے صرف منتخب قیادت ہی نشانہ بنی هے _جبکہ یہ غیر منتخب طاقتوں کو کچلنے کیلئے بنایا گیا تها
یہ پاکستان کی یکجہتی سے بقا کا مسلہ هے وقت کا تقاضا هے کہ نیشنل ایکشن پلان کو نیشنل قیادت کے حوالے کیا جائے.
لیکن وفاقی وزیر داخلہ قوم کو بتانے آئے کہ
بلاول بھٹو کو اردو نہیں آتی ____”

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s