پاناما بل کی منظوری تک عدالتیں شریف برادران کا احتساب نہیں کر سکتیں، بلاول بھٹو زرداری

حکومت سےچار مطالبات منوانے کے لئے سب ہمارا ساتھ دیں
cwqk8qmwiaui3j9
چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاناما بل کی منظوری کے بغیر عدالتیں شریف برادران کا احتساب نہیں کر سکتیں اس لئے حکومت سےچار مطالبات منوانے کے لئے سب ہمارا ساتھ دیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹ میں بلاول بھٹوزرداری کا کہنا تھا کہ جب تک پاناما لیکس پر ہمارا قانونی بل پارلیمنٹ منظور نہیں کرتی تو اس وقت تک کسی کارروائی کا فائدہ نہیں ہوگا، پاناما بل کی منظوری کے بغیر عدالتیں شریف برادران کا احتساب کرنے کے قابل نہیں ہو سکتیں اس لئے حکومت سے چار مطالبات منوانے کے لئے سب ہمارا ساتھ دیں

//platform.twitter.com/widgets.js

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s