شہدائےچہلم کےجلوس سےاظہاریکجہتی کیلیےآیا،وزیر داخلہ ناکام ہوچکے ہیں: بلاول بھٹو

//platform.twitter.com/widgets.js

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کا کہنا ہے کہ وزیر داخلہ ناکام ہوچکے ہیں، نیشنل ایکشن پلان کو بند کر دیا گیا ہے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹوزرداری کا کہناتھا کہ آج میں یہا ں شہداءچہلم کے جلوس سے اظہار یکجہتی کےلئے آیا ہوں۔
انہوں نے کہا کہ جمہوری احتساب کے لیے 4نکات پیش کیے، حکومت ان پر عمل کرے، میں حکومت سے کیے گئے مطالبات پر بات کرنا چاہتا ہوں۔
بلاول بھٹو کا یہ بھی کہنا ہے کہ سابق صدر آصف زرداری کے واپس آنے کا فیصلہ ہو گیا ہے، وہ واپس آئیں گے، میں دیکھ رہا ہوں کہ ان کی واپسی کے لیے لاہور کا موسم اچھا ہوگا یا کراچی کا۔

//platform.twitter.com/widgets.js

//platform.twitter.com/widgets.js

//platform.twitter.com/widgets.js

//platform.twitter.com/widgets.js

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s