مخدوم امین فہیم عوام، پارٹی اور جیالوں کی یادوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے: بلاول بھٹو زرداری

مخدوم امین فہیم مرحوم ملک اور جمہوریت کے لیےبےخوف سیاسی وفاداری کی میراث چھوڑ گئے ہیں
cxwpdlgwgaalzsg
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ مخدوم امین فہیم مرحوم ملک اور جمہوریت کے لیےبےخوف سیاسی وفاداری کی میراث چھوڑ گئے ہیں۔
بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز پارٹی کے رہنما امین فہیم مرحوم کی برسی پر اپنے پیغام میں کہا کہ مخدوم امین فہیم پارٹی اور قیادت کےساتھ وفاداررہے۔ اُن کی وفات سے ایک بہت بڑا خلا پیدا ہوا ہے،اس خلا کو مستقبل قریب میں پُر کرنا مشکل ہے ۔
بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ مخدوم امین فہیم عوام، پارٹی اور جیالوں کی یادوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s