بلاول بھٹو کا مودی کی سندھ طاس معاہدے پر کھوکھلی دھمکی پرسخت ردعمل

پاکستان برصغیر میں تسلیم شدہ مشترکہ پانی ذرائع سے اپنے حصہ کے ایک ایک قطرے کے لیے لڑے گا
cyhigvnwiaqnjbn
کراچی(25نومبر2016)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بھارتی وزیراعظم مودی کی جانب سے سندھ طاس معاہدے پر کھوکھلی دھمکی دینے پرسخت تنقیدکی ہے اور اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ پاکستان برصغیر میں تسلیم شدہ مشترکہ پانی ذرائع سے اپنے حصہ کے ایک ایک قطرے کے لیے لڑے گا، بلاول بھٹوزرداری نے کہا کہ مودی وہ دعویٰ کر رہے ہیں جو کہ بھارت کے حصے میں نہیں ، وہ اس طرح اپنے عوام کو دھوکہ دے رہے ہیں،بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سندھ طاس معاہدہ واضح ہے، مودی ہتھکنڈوں سے دنیا کا کشمیر میں جاری بھارتی مظالم سے توجہ نہیں ہٹا سکتا، چیئرمین پیپلزپارٹی نے کہا کہ مودی نے ایٹمی جنگ کے ذریعے غربت کے خاتمے کا نہیں سوچا ہے تو وہ اپنے ہی ملک کی سنگین غربت کا خیال رکھے اور اس قسم کی چالبازیوں سے گریز کرے۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s